مکافات عمل ہواہے میں نےکسی سےانتقام نہیں لیا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مکافات عمل ہواہے میں نےکسی سےانتقام نہیں لیا، حلفاً کہہ سکتی ہوں نوازشریف نے کسی سے انتقام نہیں لیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ مخالفین نے…