LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی ستمبر میں یوکرینی فوج کے 48 ہزار اہلکار ہلاک ہوئے: روسی فوجی ماہر سکیورٹی خدشات: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں ادیس ابابا پہنچ گئیں، وطن منتقلی کے انتظامات جاری حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، کامیابی کے دعوے، مشترکہ اعلامیہ جلد متوقع ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار

عمرکوٹ: سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث 6 بچے مزید جاں بحق

Web Desk

31 January 2026

عمرکوٹ کے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث مزید 6 بچوں کی ہلاکت ہوئی، جس کے بعد ایک ماہ کے دوران جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق زیر علاج بچوں کی ہلاکتیں گزشتہ پانچ دن کے دوران ہوئی ہیں، جبکہ جاں بحق ہونے والے تمام بچوں کی عمریں ایک سال سے کم تھیں۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ ان بچوں کا وزن پیدائش کے وقت ہی کم تھا اور دورانِ علاج وہ جانبر نہ ہو سکے۔

شہریوں اور والدین کا کہنا ہے کہ اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں طبی سہولیات ناکافی ہیں اور لیب ٹیسٹ اور ادویات کے لیے نجی اسٹورز پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ والدین نے وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے اسپتال میں طبی سہولیات کو بہتر بنایا جائے۔