مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ سیکیورٹی معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترکیے کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، تاہم یمن میں ترک فوج کی تعیناتی سے متعلق تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا…