کوئٹہ شہید ہونے والے 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
Web Desk
31 January 2026
کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، سول و عسکری حکام، آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر اور چیف سیکرٹری شکیل قادرخان نے شرکت کی۔
نماز جنازہ میں شہدا کے لواحقین بھی موجود تھے اور شہیدوں کی میتیں سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے لواحقین کے سپرد کی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026