’میرا لیاری‘ کا کسی دوسری فلم سے موازنہ کرنا فلم سے ناانصافی ہے، دنانیر موبین
Web Desk
4 May 2026
برطانیہ میں اپنی فلم کی تشہیر کے دوران دنانیر مبین نے بھارتی فلم ’دھریندر‘ سے تقابل کیے جانے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’میرا لیاری‘ کا موضوع بالکل منفرد ہے، جس میں جنوبی ایشیائی خواتین کی کھیلوں میں شمولیت اور خاص طور پر لیاری کے خواتین فٹ بال کلچر کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اداکارہ نے زور دیا کہ فلم کو کسی مخصوص سانچے میں دیکھنے کے بجائے وسیع تناظر میں دیکھ کر ٹیم کی محنت کو سراہا جانا چاہیے۔ یہ فلم لیاری کے حقیقی ٹیلنٹ اور وہاں کی خوبصورت تصویر پیش کرتی ہے، جسے یو کے ایشین فلم فیسٹیول 2026ء کے لیے بھی منتخب کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ارطغرل کے عبدالرحمٰن الپ جلال آل کا جلد پاکستان آنے کا اعلان
6 August 2026
مہر بانو کی موت کا مذاق اڑانے والی ریل پر سوشل میڈیا صارفین برہم
6 August 2026
والد کا انتقال نہیں قتل ہوا تھا: جگن کاظم
6 August 2026
سجل علی کے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
5 August 2026
اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا
5 August 2026
شادی کی تصاویر کیوں چھپائیں؟ نمرہ خان نے مداحوں کو جواب دے دیا
5 August 2026
بھارتی اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں چل بسے
4 August 2026
کنگنا رناوت کا بغیر نام لیے سوناکشی سنہا پر وار؛ لباس اور بات چیت کے انداز کو ’جیب کترا‘ قرار دے دیا
4 August 2026