LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت ایران پر ایک اور حملے کیلئے تیار، نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی: صدر ٹرمپ ایران کے جوابی حملے: بحرین، اردن، یو اے ای، کویت میں امریکی اڈوں، ریڈار نظام کو نشانہ بنایا روس کا 24 گھنٹوں میں 1,330 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت، 2 اہم علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ جرمنی کے روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا، روسی وزارت خارجہ پرامن جوہری توانائی میں روس، چین کا کلیدی شراکت دار ہے: صدر پوتن سینٹ کام نے سیرک میں ایرانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کر دی ایرانی بارڈر گارڈز نے سمگل شدہ ایندھن لے جانے والا بحری جہاز قبضے میں لے لیا ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 22 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا ایران نے ابنائے ہرمز سے بغیر قواعد گزرنے والے مزید 11 بحری جہازوں کو بلیک لسٹ کر دیا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو ایران کی نئی حکمت عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی: محسن رضائی محسن نقوی اور برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی کے درمیان اہم ملاقات ایران کے راستے غیر قانونی عراق جانیوالے 17 مسافروں کیخلاف مقدمہ درج

شادی کی تصاویر کیوں چھپائیں؟ نمرہ خان نے مداحوں کو جواب دے دیا

Web Desk

5 August 2026

معروف پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے ان کی شادی کی تصاویر اچانک غائب ہونے پر مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور صارفین نے کمنٹس میں اس کی وجہ پوچھنا شروع کر دی۔ تاہم اداکارہ نے مداحوں کے خدشات کو دور کرتے ہوئے وضاحت جاری کی کہ انہوں نے تصاویر ڈیلیٹ نہیں کی ہیں بلکہ وہ اب بھی ان کے اکاؤنٹ پر موجود ہیں۔ نمرہ خان کا کہنا تھا کہ نظرِ بد کے خدشے کے باعث انہوں نے تصاویر کو اپنی پروفائل پر پُش ڈاؤن کر کے نیچے منتقل کر دیا ہے تاکہ وہ فوری طور پر نمایاں نہ ہوں۔