LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار

سجل علی کے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

Web Desk

5 August 2026

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور مقبول اداکارہ سجل علی کے نئے اور منفرد فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سجل علی نے اپنے ڈارک تھیم پر مبنی جدید فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر شیئر کیں، جسے دیکھ کر مداح انہیں مشہور نیٹ فلکس سیریز “ویڈنزڈے” (Wednesday) کے کردار “مورٹیشیا ایڈمز” سے مشابہ قرار دے رہے ہیں۔

وائرل تصاویر میں اداکارہ کو بلیک اور ڈارک گیٹ اپ، لمبی زلفوں اور آنکھوں کے نیچے بولڈ کاجل کے ساتھ بالکل ایک الگ انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سجل علی کی ان تصاویر کو چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں مداح دیکھ چکے ہیں اور تبصروں کے ذریعے ان کے اس منفرد اور ڈرامائی لُک پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔