PMDC کا ایم ڈی کیٹ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان، ٹیسٹ اب 20 ستمبر کو ہو گا
Web Desk
6 August 2026
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ایم ڈی کیٹ (MDCAT) امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کا باضابطہ فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع اور حکام کے مطابق اب ایم ڈی کیٹ کا امتحان 20 ستمبر 2026 کو ملک بھر میں ایک ساتھ منعقد کیا جائے گا۔
ترجمان کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ میں یہ تبدیلی وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر کی گئی ہے تاکہ طالب علموں کو تیاری کے لیے مناسب وقت میسر آ سکے اور امتحانی امور کو مزید شفاف اور بہتر انداز میں سرانجام دیا جا سکے۔
پی ایم ڈی سی حکام نے تمام صوبائی انتظامی اداروں اور متعلقہ یونیورسٹیوں کو نئی تاریخ کے مطابق انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے، جبکہ امیدواروں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 20 ستمبر کے مطابق اپنی تیاری مکمل رکھیں
متعلقہ عنوانات
ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
13 September 2026
20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن
13 September 2026
ایران کے ساتھ جنگ مڈٹرم انتخابات کے بعد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
13 September 2026
غریب گھرانوں کے نوجوانوں میں کھانے کی بیماریاں زیادہ عام ہونے کا انکشاف!
13 September 2026
صحت کیلیے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے، مصطفی کمال
13 September 2026
عراق کا ایران کے ساتھ 3 سرحدی گزرگاہوں پر آمدورفت بحال کرنے کا اعلان
13 September 2026
سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ، عراقی فورسز نے لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا
13 September 2026
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال
13 September 2026