پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
Web Desk
6 August 2026
پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز برائے انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) — لاہور، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ساہیوال اور سرگودھا — نے میٹرک (ایس ایس سی پارٹ ٹو) کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا بیک وقت اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نتائج کے مطابق تمام بورڈز میں طالبات کا کامیابی کا تناسب طلبہ کے مقابلے میں نمایاں رہا۔ لاہور بورڈ میں 2 لاکھ 82 ہزار سے زائد طلبہ میں سے 1 لاکھ 82 ہزار سے زائد کامیاب رہے جبکہ کامیابی کی شرح 64 فیصد سے زائد رہی۔ اس موقع پر لاہور بورڈ نے طلباء کی ڈیجیٹل سہولت کاری اور نتائج تک آسان رسائی کے لیے BISE Lahore AI Chatbot نامی مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ڈیجیٹل پورٹل بھی متعارف کرایا ہے۔
بورڈ حکام کے مطابق تمام نتائج ویب سائٹس اور ایس ایم ایس (SMS) سروس کے ذریعے آن لائن دستیاب کر دیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ
15 November 2026
ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرائم کا اعتراف ہے، اسماعیل بقائی
15 November 2026
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
15 November 2026
امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف
15 November 2026
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
15 November 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
15 November 2026
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس
15 November 2026
شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
15 November 2026