LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
یوکرین میں غیر ملکی فوجی دستے روس کے جائز فوجی اہداف بنیں گے، ماریہ زخارووا شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان پمز ہسپتال کے واقعے نے قوم کو غم میں مبتلا کر دیا: حافظ نعیم الرحمٰن بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی فوری سماعت کے لیے نئی درخواست دائر پمز حادثہ انتہائی دل خراش، کیٹی بندر پر ڈیپ سی پورٹ بنانا شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر دو سال سے زائد عرصے میں ٹرائل شروع نہ ہوسکا، قتل کیس کے ملزم کو ضمانت مل گئی امریکا، ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں: دفتر خارجہ گیس سبسڈی نظام اور قیمتوں کے سلیب پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک ایران کا ایک بار پھر حملوں سے متاثرہ جوہری تنصیبات کے معائنے سے انکار ملکی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی تازہ ترین صورتحال: واپڈا نے اعداد و شمار جاری کر دیے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی الوداعی ملاقات

صائم ایوب پی ایس ایل کے سب سے مہنگے لوکل کھلاڑی بن گئے، حیدرآباد ٹیم نے 12.6 کروڑ روپے میں ریٹین کیا

Web Desk

7 February 2026

کراچی / پاکستان: دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر صائم ایوب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کے سب سے مہنگے لوکل کھلاڑی بن گئے۔

حیدرآباد ٹیم نے انہیں بارہ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے میں ریٹین کیا، جس کا معاوضہ بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان سے بھی زیادہ ہے۔

حیدرآباد نے اپنی ٹیم میں مزید محمد عثمان، معاذ صداقت اور عاکف جاوید کو شامل کیا۔ دوسری جانب سیالکوٹ اسٹالینز نے محمد نواز، سلمان مرزا، احمد دانیال اور سعد مسعود کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا۔

پی ایس ایل الیون کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تقریب 11 فروری کو ہوگی، جہاں ٹیمیں اپنے اسکواڈ کو مکمل کریں گی۔