LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی

ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا

Web Desk

25 August 2026

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کی تیاری انتہائی اچھی جا رہی ہے اور ٹیم کسی ایک خاص مقابلے کے بجائے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انگلینڈ کی ‘دی ہنڈرڈ’ لیگ میں کھیلنا ان کے لیے ایک اعزاز اور مفید تجربہ رہا، جس سے آئندہ دیگر پاکستانی خاتون کرکٹرز کے لیے بھی عالمی لیگز کے دروازے کھلیں گے۔ دبئی کی کنڈیشنز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کپتان کا کہنا تھا کہ وہ وہاں کی حالات سے بخوبی واقف ہیں اور گزشتہ سیریز میں ہونے والی غلطیوں کو نہیں دہرایا جائے گا۔