مچل سٹارک پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے
Web Desk
27 August 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین مینز ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد بھارت کے جسپریت بمرا سے پہلی پوزیشن چھین کر کیریئر میں پہلی بار نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے ہیں۔ بولرز میں پاکستان کے نعمان علی 8 ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ محمد عباس 7 درجے تنزلی کے بعد 25 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ دوسری جانب بیٹرز رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ریشبھ پنت 6 درجے ترقی کے ساتھ 7 ویں اور پاکستان کے بابر اعظم 10 ویں نمبر پر براجمان ہیں۔ اس کے علاوہ کیمرون گرین 21 ویں، محمد رضوان 26 ویں اور عبداللہ شفیق 27 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026