ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
Web Desk
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-4 سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے کوارٹر میں ایک، دوسرے میں دو اور چوتھے کوارٹر میں ایک گول اسکور کیا۔ پاکستان کی جانب سے تیسرے کوارٹر میں شاندار کم بیک اور بھرپور مزاحمت دیکھنے کو آئی، جہاں سفیان خان اور افراز نے ایک ایک گول کر کے خسارہ کم کرنے کی کوشش کی، تاہم قومی ٹیم میچ برابر کرنے میں ناکام رہی اور نیوزی لینڈ نے میچ 2-4 سے اپنے نام کر لیا۔
متعلقہ عنوانات
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026
این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا
24 August 2026