نیشنل گیمز 2025،میڈلز ٹیبل پر پاکستان آرمی کی برتری برقرار
Web Desk
11 December 2025
نیشنل گیمز میڈلز ٹیبل پر پاکستان آرمی کی برتری برقرار ہے۔واپڈا دوسرے اور پاکستان نیوی تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں اب تک 720میڈلز کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ پاک آرمی 113 طلائی،50نقرئی اور 34کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض ہے۔ دوسرے نمبر پر موجود پاکستان واپڈا کے مجموعی میڈلز کی تعداد123 ہے اور اس نے46 سونے،43چاندی اور 34 کانسی کے تمغے جیت رکھے ہیں۔
پاکستان نیوی 24 گولڈ،21سلور اور 20 برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔پنجاب 7طلائی ،23 نقرئی اور 32کانسی کے میڈلز کے ساتھ چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔ایچ ای سی پانچویں ، سندھ چھٹے اورپاک فضائیہ ساتویں نمبر پر موجودہے۔
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
22 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر
22 August 2026
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
22 August 2026
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی
22 August 2026
مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
22 August 2026
فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے
22 August 2026
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
22 August 2026
لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
22 August 2026