LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت مخالف تحریک، جے یو آئی کل ملتان میں کانفرنس کرے گی وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کیلئے برانڈ پاکستان متعارف کروانے کی ہدایت آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا وفاقی آئینی عدالت: بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ایران پر زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا: مشیر اعلیٰ کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب پاکستان کو اکتوبر میں پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ کوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے

Web Desk

22 August 2026

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا (FIFA) نے ورلڈ کپ فائنل کے اختتام پر ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی ہاتھ پائی اور بدنظمی کے معاملے پر سخت نظم و ضبطی کارروائی کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں پر پابندیاں اور سنگین مالی جرمانے عائد کر دیے ہیں۔ فیفا کے فیصلے کے مطابق ارجنٹینا کے لیانڈرو پیریڈس پر 10 بین الاقوامی میچوں کی پابندی اور 90 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے، جبکہ ناہوئیل مولینا کو 7 میچوں کی معطلی کے ساتھ 90 ہزار ڈالر کا جرمانہ بھگتنا ہوگا۔ اس کے علاوہ ارجنٹینا کے کوچنگ اسٹاف کے رکن روبرٹو آیالا پر 3 میچوں کی پابندی اور 30 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا، جبکہ ارجنٹینا کے تھیاگو الماڈا اور اسپین کے پابلو مارٹن (گاوی) پر ایک، ایک میچ کی پابندی اور 30، 30 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔