LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر امریکی پابندیاں، دباؤ پہلے بھی ناکام، آئندہ بھی ناکامی ان کا مقدر بنے گی: ایران کا ٹرمپ پر طنز روس کا یوکرین میں ڈرون حملہ، 15 افراد ہلاک، 130 سے زائد زخمی امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان ایرانی مسلح افواج کا کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن، مؤثر اور تباہ کن جواب دینے کا اعلان معاشی دباؤ ایران کو معاہدے کی طرف آنے پر مجبور کرے گا: جے ڈی وینس شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق ایران کا دباؤ کے سامنے نہ جھکنے اور دشمن سے آخری سانس تک لڑنے کا عزم بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے لاکھوں روپے کی ادویات چوری پکڑی گئی الحمدللہ !عمران خان مکمل صحت مند اور فٹ ہیں: ڈاکٹر عظمیٰ خان حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو دھرنا ختم نہیں کریں گے: حافظ نعیم الرحمان

مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف

Web Desk

22 August 2026

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ناکامی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹیم کی ناقص کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت محمد رضوان اور سعود شکیل سے فارم کے مطابق پرفارم نہیں ہو رہا، اور ہم تینوں سینئر کھلاڑیوں کی آؤٹ آف فارم ہونا ٹیم کے لیے شدید پریشانی کا باعث ہے۔ سلمان علی آغا نے مزید کہا کہ انگلینڈ جیسی سخت جگہ پر میچ جیتنے کے لیے کھیل میں مسلسل بہتری اور تسلسل ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم کسی بھی وقت کم بیک کر سکتی ہے، ہماری ٹیم میں صلاحیت موجود ہے لیکن ہم اس میچ میں اپنے مقررہ پلان پر درست انداز میں عمل درآمد کرنے میں ناکام رہے۔