حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
15 January 2026
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی، جبکہ ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور ملکی معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
30 April 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکیل کا قید تنہائی اور صحت سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار
30 April 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچہ ایریا کے لیے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان
30 April 2026
امریکا اور ایران کے ساتھ سفارتی رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
30 April 2026
الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی؛ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت سمیت 2 سیاسی پارٹیاں ڈی لسٹ
30 April 2026
ملک بھر میں گیس بحران بڑھنے لگا، گھریلو کنکشن پر پاپندی
30 April 2026
حامد خان کا وفاقی آئینی عدالت کو ماننے سے انکار؛ چیف جسٹس سے ججز ٹرانسفر کیس میں مداخلت کا مطالبہ
30 April 2026
شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری؛ نارمل پاسپورٹ کی مدت 21 سے کم کر کے 14 دن مقرر
30 April 2026