شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری؛ نارمل پاسپورٹ کی مدت 21 سے کم کر کے 14 دن مقرر
Web Desk
30 April 2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہریوں کی سہولت کے لیے پاسپورٹ کے اجرا کے نظام میں بڑی تبدیلیاں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اب نارمل پاسپورٹ کی فراہمی 21 دن کے بجائے صرف 14 دن میں یقینی بنائی جائے گی۔ اجلاس کے دوران وزیر داخلہ نے پاسپورٹ دفاتر میں ایجنٹ مافیا کے خاتمے اور شفافیت کے لیے 15 روز کے اندر مکمل کیش لیس سسٹم رائج کرنے کا ٹاسک بھی دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ ‘بزنس پاسپورٹ’ کے اجرا کے نظام کو جلد حتمی شکل دینے اور پاسپورٹ کی گھروں تک ترسیل (ہوم ڈلیوری) کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ عوامی سہولت کے لیے ایک خود مختار پاسپورٹ اتھارٹی کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے
متعلقہ عنوانات
پاکستان ون ڈے کرکٹ میں 1000میچ کھیلنے والی تیسری ٹیم بن گئی
30 May 2026
وزیراعلیٰ نے ستھرا پنجاب ورکرز کیلئے 10ہزار فی کس انعام کا اعلان کیا ہے: مریم اورنگزیب
30 May 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گلگت بلتستان کے انتخابات میں شفافیت کیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط ارسال
30 May 2026
پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکی وزیر جنگ
30 May 2026
کیا ایم این اے کو روکنے کی اتھارٹی ہے؟” پنجاب پولیس نے مجھے جی بی جانے سے روکا، سابق اسپلکر اسد
30 May 2026
آئی ایم ایف کا گاڑیوں اور سولر پینلز پر سیلز ٹیکس چھوٹ برقرار رکھنے سے انکار
30 May 2026
پاکستان کی شاندار کامیابی: مسلسل پانچویں سال بھی ایراسمس منڈس اسکالرشپ حاصل کرنے میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر برقرار
30 May 2026
لاہور ہائیکورٹ: شوہر کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد
30 May 2026