امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ کی مرمت کے لیے مشرقِ وسطیٰ سے واپسی
Web Desk
29 April 2026
امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ جو گزشتہ دس ماہ سے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات تھا، اب مرمت کے لیے خطے سے واپس لے جایا جا رہا ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اس فیصلے کے بعد خطے میں امریکا کی فوجی صلاحیت میں کمی واقع ہو گئی ہے، خصوصاً ایران کے خلاف ممکنہ عسکری حکمتِ عملی کے تناظر میں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس بحری بیڑے کی واپسی کے بعد امریکا کی فائر پاور پہلے کے مقابلے میں کمزور ہو گئی ہے، جسے خطے کی اسٹریٹجک صورتحال میں اہم تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
1 September 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار
1 September 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
1 September 2026
یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی
1 September 2026
ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس
1 September 2026