صدر پیوٹن کی 9 مئی کو یوکرین کے ساتھ عارضی جنگ بندی کی پیشکش
Web Desk
29 April 2026
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے 9 مئی کے موقع پر یوکرین کے ساتھ عارضی جنگ بندی کی پیشکش کر دی ہے۔ 9 مئی کو روس میں نازی جرمنی پر سوویت یونین کی فتح کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
روسی صدر کے سفارتی مشیر کے مطابق صدر پیوٹن نے امریکی صدر سے گفتگو کے دوران تجویز دی کہ یومِ فتح کی تقریبات کے دوران جنگ کو عارضی طور پر روک دیا جائے تاکہ اس دن کو پرامن ماحول میں منایا جا سکے۔
رپورٹ کے مطابق اس تجویز پر امریکی صدر نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نازی جرمنی پر فتح کا دن ایک مشترکہ تاریخی دن ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
1 September 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار
1 September 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
1 September 2026
یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی
1 September 2026
ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس
1 September 2026