گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کی چوری ادویات گودام سے برآمد، 4 افسران و اہلکار معطل
Web Desk
15 August 2026
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے ٹیچنگ ہسپتال سے سرکاری ادویات کی مبینہ چوری اور غیر قانونی گودام سے ان کی برآمدگی پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے سخت ایکشن لیتے ہوئے 4 افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ عوامی شکایات پر ڈرگ کنٹرول ٹیم نے ایک اچانک کارروائی کے دوران غیر قانونی گودام پر چھاپہ مار کر ہسپتال کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد کیں۔ ہسپتال کے اندر سے اتنی بڑی تعداد میں ادویات کا باہر منتقل ہونا انتظامیہ کے مانیٹرنگ سسٹم، سٹاک مینجمنٹ اور سکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے کر رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سگریٹ نوشی کے صحت پر اثرات سے متعلق عوامی آگاہی، محققین کا اہم انکشاف
15 August 2026
منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق 3
14 August 2026
پھیلتا ایبولا وائرس تاریخ کی مہلک ترین وبا ثابت ہوسکتا ہے: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا
14 August 2026
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
14 August 2026
وزن کم کرنے والی ادویات نشے کی طلب کم کرنے میں بھی مددگار!
13 August 2026
صحت کارڈ کا بجٹ 51 ارب روپے، 3 سال میں 25 لاکھ افراد مستفید ہوئے: مزمل اسلم
13 August 2026
کبیر والا میں خسرہ سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے جاں بحق
12 August 2026
دماغ میں پیوند لگانے کا مختصر اور نسبتاً آسان طریقہ تیار
12 August 2026