تھرپارکر میں رینجرز کا فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا معائنہ اور ادویہ کی فراہمی
Web Desk
21 October 2026
حکومتِ بلوچستان نے صوبے کے دور دراز اور پس ماندہ علاقوں میں عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے جدید ڈیجیٹل ایپ ”صحت دہلیز“ باضابطہ طور پر فعال کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر اس پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس سہولت کے ذریعے شدید موسم سے متاثرہ عام شہریوں کو تجربہ کار ڈاکٹرز سے مفت طبی مشاورت کی سہولت میسر آئے گی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ایپ کے فعال ہوتے ہی پہلے ہی روز 791 کنسلٹیشن کالز موصول ہوئیں، جن پر شہریوں کو ماہر ڈاکٹروں کی جانب سے فوری مفت مشورے اور راہ نمائی فراہم کی گئی۔
متعلقہ عنوانات
بلوچستان کے شہریوں کے لیے صحت سے متعلق بڑی سہولت متعارف
21 October 2026
یو اے ای: یکم نومبر سے اہم دوا پر پابندی کا فیصلہ
21 October 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
20 October 2026
کراچی میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، ملک بھر میں رواں سال متاثرین کی تعداد 7 ہوگئی
19 October 2026
حیدرآباد کا 38 سالہ شخص ریبیز کے باعث انتقال کرگیا
19 October 2026
بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج کے بہتر نتائج ممکن ہیں، مریم نواز
19 October 2026
ملک بھر کے 97 اضلاع میں 2 نومبر سے انسدادِ پولیو مہم شروع ہوگی
19 October 2026
چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا عالمی دن، خواتین بروقت طبی مشورہ لیں: صدر و وزیراعظم کی اپیل
19 October 2026