LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ؛ فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہو گیا

Web Desk

20 July 2026

کراچی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی سطح پر فی تولہ سونا 300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 971 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 3 ڈالر مہنگا ہو کر 4021 ڈالر فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب چاندی کی مقامی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی تولہ چاندی 107 روپے مہنگی ہو کر 6177 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔