ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
Web Desk
28 October 2026
ایک روز کی عارضی کمی کے بعد عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3,500 روپے کے بڑے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جبکہ 10 گرام سونا 3,001 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4,031 ڈالر کی سطح پر درج کیا گیا۔ سونے کے ساتھ ساتھ فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 61 روپے بڑھ کر 5,854 روپے ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان
28 October 2026
روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن
27 October 2026
خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال
27 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
27 October 2026
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
27 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان
27 October 2026
پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
26 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
26 October 2026