آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
Web Desk
27 October 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متحدہ عرب امارات کی امارتِ عجمان میں 12 سے 25 نومبر تک کھیلی جانے والی آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت منیبہ علی کریں گی جبکہ عائشہ ظفر نائب کپتان ہوں گی۔ ایشین گیمز کی برونز میڈلسٹ ٹیم کی 12 کھلاڑیوں نے اپنا مقام برقرار رکھا ہے، جن میں ایمان نصیر، صدف شمس، شوال ذوالفقار، نشرہ سندھو، طوبہ حسن، امِ ہانی، اور فاسٹ باؤلر وحیدہ اختر شامل ہیں۔ 10 ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کو گروپ بی میں بنگلہ دیش، تھائی لینڈ، نیدرلینڈز اور زمبابوے کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ قومی ٹیم کا 3 روزہ تربیتی کیمپ 7 سے 9 نومبر تک لاہور میں منعقد ہو گا جس کے بعد ٹیم یو اے ای روانہ ہو گی۔
متعلقہ عنوانات
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری
23 November 2026
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026