وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا
Web Desk
28 October 2026
وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا ایک اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔
باخبر ذرائع کے مطابق یہ اہم اجلاس مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی خصوصی تجویز پر طلب کیا گیا ہے، جس کا بنیادی مقصد صوبے میں پارٹی کی تنظیم نو اور آئندہ کا لائحہ عمل حتمی شکل دینا ہے۔ اس اہم اجلاس میں مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی، سینیٹرز، صوبائی اسمبلی کے اراکین اور جماعت کے تمام اہم عہدیدار شرکت کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل
28 October 2026
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی حکومت سے مذاکرات کی حامی، طریقہ کار پر رہنما تقسیم
28 October 2026
اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا
28 October 2026
امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط
28 October 2026
تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی
28 October 2026
راولاکوٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج گاڑی سمیت اغوا
28 October 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر
28 October 2026
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، دھاندلی کے الزامات
28 October 2026