عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
Web Desk
27 October 2026
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے زیرِ اثر پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 13 ڈالر سستا ہو کر 3,996 ڈالر پر آ گیا، جس کے نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1,300 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 1,115 روپے گھٹ گئی۔ نرخوں میں اس کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 22 ہزار 136 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 913 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن
27 October 2026
خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال
27 October 2026
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
27 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان
27 October 2026
پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
26 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
26 October 2026
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
26 October 2026
سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.50 فیصد اضافہ کردیا، شرح 12 فیصد مقرر
26 October 2026