LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی حکومت سے مذاکرات کی حامی، طریقہ کار پر رہنما تقسیم اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی راولاکوٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج گاڑی سمیت اغوا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، دھاندلی کے الزامات پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا، من گھڑت قرار میر رضا کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی ہدایت پر جے آئی ٹی تشکیل دے دی ٹرمپ کے تعاون سے ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلئے ختم کرنا چاہتے ہیں، نیتن یاہو لطف آباد میں گھر کی دوسری منزل پر پراسرار آتشزدگی، بیوہ ماں اور دو کمسن بیٹیاں جاں بحق، قتل کا شبہ اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پہلے ٹریڈنگ سیشن کا مثبت زون میں اختتام

Web Desk

17 July 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پہلے ٹریڈنگ سیشن کا اختتام مثبت زون میں ہوا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ (100) انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور ایک وقت میں انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھایک لاکھ 78 ہزار 694 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم، بعد ازاں کچھ پرافٹ ٹیکنگ کے باعث انڈیکس میں کمی آئی اور پہلا سیشن ۷۴ پوائنٹس کے مجموعی اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 74 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 198 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا۔ پہلے ٹریڈنگ سیشن کے دوران مارکیٹ میں زبردست کاروباری سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں، جہاں 14 ارب روپے مالیت کے 29 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ ۷۸ ہزار ۱۲۳ پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔