LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

کراچی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کو بریک؛ فی تولہ 4700 روپے کی بڑی کمی

Web Desk

8 July 2026

عالمی مارکیٹ کے زیرِ اثر مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کراچی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، عالمی منڈی میں فی اونس سونا 47 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4078 ڈالر کی سطح پر آ گیا، جس کے باعث ملکی تاریخ میں پہلی بار سونا یکدم ہزاروں روپے نیچے آیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4700 روپے کی بڑی کٹوتی کے بعد 4 لاکھ 30 ہزار 236 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4029 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 68 ہزار 858 روپے پر بند ہوئی۔ سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی مندی کا رجحان رہا اور چاندی کی فی تولہ قیمت 138 روپے کی کمی کے بعد 6421 روپے ہو گئی ہے۔