LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی حکومت سے مذاکرات کی حامی، طریقہ کار پر رہنما تقسیم اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی راولاکوٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج گاڑی سمیت اغوا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، دھاندلی کے الزامات پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا، من گھڑت قرار میر رضا کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی ہدایت پر جے آئی ٹی تشکیل دے دی ٹرمپ کے تعاون سے ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلئے ختم کرنا چاہتے ہیں، نیتن یاہو لطف آباد میں گھر کی دوسری منزل پر پراسرار آتشزدگی، بیوہ ماں اور دو کمسن بیٹیاں جاں بحق، قتل کا شبہ اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

Web Desk

16 March 2026

عالمی مارکیٹ کے زیرِ اثر پاکستان میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہونے کے بعد 5 ہزار ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔ عالمی منڈی میں قیمتیں گرنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 800 روپے کی کمی کے ساتھ 5 لاکھ 22 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح، دس گرام سونے کی قیمت بھی 1 ہزار 543 روپے گھٹ کر 4 لاکھ 48 ہزار 184 روپے پر بند ہوئی۔

سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی مندی کا رجحان رہا۔ فی تولہ چاندی 100 روپے سستی ہو کر 8 ہزار 441 روپے، جبکہ دس گرام چاندی 86 روپے کی کمی کے ساتھ 7 ہزار 236 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ڈالر کی قدر میں استحکام اور سرمایہ کاروں کے بدلتے ہوئے رجحانات قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اس کمی کی بنیادی وجہ ہیں۔