LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل بھرپور طاقت سے جواب دے گا: اسرائیل کاٹز عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: بیان ریکارڈ، جرح کیلئے 12 ستمبر کی تاریخ مقرر ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے میں عملے کے دو ارکان جاں بحق ہوئے: وزارت خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کرغزستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں 3 سے 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، سعودی وفد کا دورۂ اسلام آباد کا اعلان سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی اسحاق ڈار کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

ٹک ٹاکر ماہ نور کے قاتل شوہر کو سزائے موت سنادی گئی

Web Desk

28 February 2026

لاہور کی سیشن کورٹ نے معروف ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ان کے شوہر محمد رمضان کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے فیصلے میں ملزم کو سزائے موت کے ساتھ ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا بھی حکم دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کے خلاف تمام تر شواہد اور 21 گواہان کے بیانات سے جرم مکمل طور پر ثابت ہو چکا ہے۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی کو ٹک ٹاک بنانے سے روکنے پر تکرار کے بعد گلا دبا کر قتل کیا تھا۔