ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ
Web Desk
2 September 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار تیار کرنے سے محض دو ہفتے کی دور ی پر تھا، اسی لیے امریکا نے کارروائی کرتے ہوئے ایران کی جوہری صلاحیت کو تباہ کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے دیے جاتے تو وہ ان کا استعمال کر چکا ہوتا۔ امریکی صدر نے مزید دعویٰ کیا کہ امریکا ایران جنگ میں ‘حیرت انگیز نتائج’ حاصل کر رہا ہے اور اس وقت آبنائے ہرمز مکمل طور پر امریکی کنٹرول میں ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے یہ سوال بھی پوچھا کہ کیا آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کر دینا چاہیے؟
متعلقہ عنوانات
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی
2 September 2026
سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کاٹن ایکسچینج کی عمارت فوری ڈی سیل کر کے قبضہ درخواست گزاروں کے حوالے کرنے کا حکم
2 September 2026
میر رضا کیس: جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری
2 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے
2 September 2026
پاکستان امن عمل سے مایوس نہیں، فریقین مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے: دفتر خارجہ
2 September 2026
میئر لندن صادق خان کو ٹیکس کے بغیر گاڑی رکھنے پر جرمانہ عائد
2 September 2026
پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف
2 September 2026
ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل بھرپور طاقت سے جواب دے گا: اسرائیل کاٹز
2 September 2026