ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ
Web Desk
2 September 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر جاری اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ وہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے کوئی دباؤ نہیں ڈال رہے اور اگر ایران کوئی بے وقعت یا بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو انہیں اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ صدر ٹرمپ نے موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز پر امریکا کا تقریباً مکمل کنٹرول ہے جبکہ ایرانی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران صرف اپنے ناگزیر انجام کو مؤخر کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ساتھ ہی سوال اٹھایا کہ ایرانی عوام آخر کب اپنی حکومت کے خلاف کھڑے ہوں گے اور لڑیں گے؟
متعلقہ عنوانات
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی: شہباز شریف
23 September 2026
سعودیہ کی حمایت کی تو امریکا بھی ہمارے نشانے پر ہوگا: حوثیوں کی دھمکی
23 September 2026
8 ممالک کی آبنائے ہرمز میں سمندری راستوں کی رکاوٹ کی مذمت، ناقابل قبول قرار
23 September 2026
جعلی اندراج کا الزام: ٹرمپ انتظامیہ کا افورڈیبل کیئر ایکٹ (اوباما کیئر) کے 7 لاکھ 60 ہزار صارفین کو نکالنے کا اعلان
23 September 2026
برنی سینڈرز نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیدیا
23 September 2026
معاشی بحران اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی: امریکی مڈ ٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کو بڑی برتری کا امکان
23 September 2026
توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ
23 September 2026
جنرل اسمبلی اجلاس، ایرانی صدر کی سکیورٹی امریکی سیکرٹ سروس کے سپرد
23 September 2026