LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں: شوکت یوسفزئی وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت آزاد جموں و کشمیر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: بیان ریکارڈ، جرح کیلئے 12 ستمبر کی تاریخ مقرر

Web Desk

2 September 2026

لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت کے سامنے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے اپنی فیک ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں بطور کمپلیننٹ اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ سماعت کے دوران عظمیٰ بخاری اور جیل سے لائی گئی مرکزی ملزمہ فلک جاوید کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی جس پر جج نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کو خاموش کروایا۔ عظمیٰ بخاری نے بیان میں کہا کہ جولائی 2025ء میں ان کے نام سے منسوب ایک فیک ویڈیو وائرل کی گئی جس سے وہ شدید ذہنی کرب اور سیکیورٹی خدشات سے گزریں۔ دوسری جانب عدالت میں بلاوجہ گرفتاری کے وارنٹ کی خبر پھیلانے والے ایک یوٹیوبر نے بھی غیر مشروط معافی مانگ لی۔ عدالت نے عظمیٰ بخاری کے بیان پر صفائی کے وکیل کی جرح کے لیے 12 ستمبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے کارروائی ملتوی کر دی۔