سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن
Web Desk
2 September 2026
کریملن کے صدارتی معاون یوری اوشاکوف نے مغربی میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو کے دورے کے دوران امریکی خفیہ ادارے ‘سی آئی اے’ کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف سے ملاقات سے انکار کیا تھا۔ یوری اوشاکوف نے واضح کیا کہ صدر پوتن اور سی آئی اے ڈائریکٹر کے درمیان ایسی کسی ملاقات کا کوئی منصوبہ سرے سے موجود ہی نہیں تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جان ریٹکلف نے 25 اگست کے دورۂ ماسکو کے دوران روسی انٹیلی جنس اداروں بالخصوص فارن انٹیلی جنس سروس (SVR) کے سربراہ سرگئی ناریشکن سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ کریملن کا کہنا ہے کہ یہ رابطے مکمل طور پر سرکاری اور خفیہ پیشہ ورانہ کام کا حصہ تھے
متعلقہ عنوانات
میر رضا کیس: جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری
2 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے
2 September 2026
پاکستان امن عمل سے مایوس نہیں، فریقین مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے: دفتر خارجہ
2 September 2026
میئر لندن صادق خان کو ٹیکس کے بغیر گاڑی رکھنے پر جرمانہ عائد
2 September 2026
پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف
2 September 2026
ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل بھرپور طاقت سے جواب دے گا: اسرائیل کاٹز
2 September 2026
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: بیان ریکارڈ، جرح کیلئے 12 ستمبر کی تاریخ مقرر
2 September 2026
ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ
2 September 2026