LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں 3 سے 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، سعودی وفد کا دورۂ اسلام آباد کا اعلان سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی اسحاق ڈار کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ

امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی

Web Desk

2 September 2026

امریکی فضائی حملوں کے جواب میں ایرانی مسلح افواج اور خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے شدید اور فیصلہ کن جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیستان، بلوچستان اور ہرمزگان پر ہونے والے امریکی حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور اگر خطے میں امریکی افواج نے کارروائیاں جاری رکھیں تو انہیں مزید بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ دوسری جانب، پاسدارانِ انقلاب کے سیاسی نائب جنرل یداللہ جوانی نے کویت، بحرین اور اردن بالخصوص عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکی عسکری اڈے ختم کر دیں، بصورتِ دیگر ایران پر حملوں کے لیے استعمال ہونے والے کسی بھی مقام یا اڈے کو شدید فوجی کارروائی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔