LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے میں عملے کے دو ارکان جاں بحق ہوئے: وزارت خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کرغزستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں 3 سے 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، سعودی وفد کا دورۂ اسلام آباد کا اعلان سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی اسحاق ڈار کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط

ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی

Web Desk

2 September 2026

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سیاسی نائب جنرل یداللہ جوانی نے عرب ممالک بالخصوص کویت، بحرین اور اردن سے اپنی سرزمین سے امریکی افواج کو فوری نکالنے کا مطالبہ کیا ہے، بصورتِ دیگر شدید فوجی کارروائی سے خبردار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’تسنیم‘ کے مطابق جنرل یداللہ جوانی نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ ایرانی مسلح افواج یہ ثابت کر چکی ہیں کہ وہ ملک کے خلاف استعمال ہونے والے کسی بھی اڈے پر فیصلہ کن حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کویت، بحرین اور اردن میں قائم وہ عسکری تنصیبات جہاں سے ایران پر حملے کی کارروائیاں کی جاتی ہیں، ایرانی جوابی حملوں کا براہِ راست نشانہ بن سکتی ہیں۔