عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ
Web Desk
2 September 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان فوجی حملوں کے تبادلے اور بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ابتدائی کاروبار کے دوران مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 87 سینٹ (0.92 فیصد) اضافے کے ساتھ 95.52 ڈالرز فی بیرل پر پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت میں بھی 80 سینٹ (0.89 فیصد) کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد اس کی قیمت 91.02 ڈالرز فی بیرل ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں 3 سے 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی
2 September 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، سعودی وفد کا دورۂ اسلام آباد کا اعلان
2 September 2026
سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن
2 September 2026
ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی
2 September 2026
اسحاق ڈار کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
2 September 2026
امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی
2 September 2026
ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ
2 September 2026
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
2 September 2026