اسحاق ڈار کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
Web Desk
2 September 2026
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بشکیک میں اپنے کرغز ہم منصب سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور علاقائی روابط کے فروغ پر مفصل تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی کرغز صدر سے ملاقات سے قبل ہوئی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے کرغزستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کامیاب صدارت پر مبارکباد دی، جبکہ کرغز وزیر خارجہ نے پاکستان کو ایس سی او کی 2026-27ء کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں رہنماؤں نے کثیرالجہتی فورمز پر باہمی تعاون جاری رکھنے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم
6 October 2026
روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے
6 October 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم
6 October 2026
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول یقینی بنایا جائے: شرمیلا فاروقی
6 October 2026
آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل
6 October 2026
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان
6 October 2026
ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی
6 October 2026