بالی ووڈ اداکارہ 60 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
Web Desk
18 February 2026
بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے کا انتقال 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے ہندی اور مراٹھی فلموں کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری میں بھی کام کیا۔
پراوینہ دیش پانڈے نے بالی ووڈ فلم ریڈی میں سلمان خان کے ساتھ کام کیا تھا اور وہ فلم ایک ولن کا بھی حصہ تھیں۔ ان کی وفات 17 فروری کو ہوئی۔
متعلقہ عنوانات
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026
معروف امریکی گلوکار لیونل رچی کنسرٹ کے بعد اسپتال منتقل
1 September 2026
مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران
1 September 2026
جیا علی کا والدہ کے انتقال پر اہم انکشاف، صدمہ قبول کرنے میں 4 دن لگے
1 September 2026
سہیل سمیر نے وائرل غیر اخلاقی ویڈیو پر مداحوں سے معذرت کرلی
1 September 2026