LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مبینہ حراست: پشاور ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری، آئی جی اور چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق سرکاری حج سکیم: دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ، اضافی ٹیکس کی تجویز اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے قانون کے تحت کرانے کا حکم اسحاق ڈار سے صدر مالدیپ کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش مدینہ منورہ اور مشرقی علاقوں کی جانب آنیوالے 5 ڈرونز تباہ کر دیئے: سعودی فوجی اتحاد ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں: عباس عراقچی امریکا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا: وائٹ ہاؤس راجن پور میں خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، 36 زخمی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان

ٹائیگر شروف حملہ آوروں کا اصل ہدف نہیں تھے، تفتیش میں اہم انکشاف

Web Desk

21 October 2026

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر مبینہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے دوران ممبئی کرائم برانچ کا ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق حملہ آوروں کا اصل ہدف ٹائیگر شروف نہیں بلکہ کوئی اور معروف فلمی شخصیت تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سخت سیکیورٹی کے باعث ملزمان اپنے پہلے ہدف تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہے، جس کے بعد انہوں نے نسبتاً آسان ہدف سمجھتے ہوئے ٹائیگر شروف کو نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ممبئی کے علاقے جوہو میں فٹبال کلب سے روانگی کے وقت ہونے والی اس فائرنگ میں اداکار محفوظ رہے تھے جبکہ ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا تھا، جبکہ اس حملے کی ذمہ داری مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے قبول کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔