LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

جھانوی کپور کی نامناسب تصاویر بنانے پر پاپا رازیوں سے ملاقات

Web Desk

22 October 2026

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے جم کے لباس میں نامناسب تصاویر بنانے اور سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرے کیے جانے پر پاپارازی فوٹو گرافروں کو طلب کر کے اپنے شدید تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ اداکارہ نے فوٹو گرافروں کے ساتھ بند کمرے میں ملاقات کی اور درخواست کی کہ وہ کچھ عرصے کے لیے جم سے نکلتے وقت ان کی تصاویر بنانے کا سلسلہ روک دیں، کیونکہ شائقین بھی اب ایسی روزمرہ تصاویر دیکھ کر اکتا چکے ہیں اور اداکاروں کا اصل کام فلموں میں اداکاری کرنا ہے۔ فوٹو گرافرز نے جھانوی کپور کے خوش اخلاق رویے کی تعریف کرتے ہوئے ان کی اس تشویش کو درست تسلیم کیا۔ واضح رہے کہ جھانوی سے قبل مرونال ٹھاکر اور سلمان خان سمیت کئی نامور فنکار بھی بغیر اجازت نامناسب انداز میں ویڈیوز اور تصاویر بنانے کے خلاف آواز اٹھا چکے ہیں۔