LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل امریکی سینٹرل کمانڈ کی ایران کے 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کی تصدیق نئے صوبوں کا معاملہ محاذ آرائی نہیں، مشاورت سے حل ہونا چاہیے: چودھری شجاعت یونان میں فضائی مظاہرے کے دوران ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ تباہ امریکا کی اقتصادی جنگ کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا: ایرانی نائب صدر شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پوتن کی متحرک سفارت کاری نمایاں کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے انتظامی یونٹس روک نہیں سکتی: محسن نقوی سانحہ گل پلازا: پولیس کا چالان عدالت میں جمع، ایسوسی ایشن مرکزی ذمہ دار قرار آئین پامال کر کے جتنے مرضی چھوٹے صوبے بنالیں کوئی فائدہ نہیں: خواجہ سعد رفیق سیف گیمز 2027 کی تاریخیں مقرر، 28 کھیلوں میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی و آفیشلز شریک ہوں گے پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے، روٹی 10 روپے کی ہو: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی پریس کانفرنس مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر نائیجیریا میں پیٹرول چوری کے دوران زہریلی گیس سے 37 افراد ہلاک محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: رضوان سعید

تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی سیاسی ریلی میں مداح ہلاک

Web Desk

14 February 2026

جنوبی بھارت کے تامل فلموں کے معروف اداکار اور سیاستدان وجے  کی سیاسی ریلی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو تامل ناڈو کے شہر سالیم میں وجے کی ریلی کے دوران 37 سالہ شخص سورج ریلی کے دوران گر کر زخمی ہوا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دیا۔ ہلاک شخص وجے کا بہت بڑا مداح تھا اور اس کا تعلق مہاراشٹر سے بتایا گیا ہے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حادثے کی وجوہات معلوم کرنے میں مصروف ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں بھی تامل ناڈو کے ضلع کارور میں وجے کی سیاسی جماعت تاملاگا ویتری کازاگم کی ریلی میں بھگڈر مچنے سے 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے تھے، جو اس نوعیت کے حادثات کی یاد دلاتا ہے۔