دمام ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی
Web Desk
23 October 2026
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) نے تصدیق کی ہے کہ دمام کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 2 ہو گئی ہے۔
سول ایوی ایشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق اس ہلاکت خیز حملے میں ایک سعودی شہری اور ایک بھارتی باشندہ جان کی بازی ہار گئے، جبکہ واقعے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ایئرپورٹ پر عارضی تعطل کے بعد فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے اور پروازوں کی آمد و رفت اب معمول کے مطابق جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
کینیڈا اور ترکیہ میں دوطرفہ تعلقات کو سٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا معاہدہ طے
23 October 2026
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید
23 October 2026
سعودی معیشت پر حوثیوں کے حملوں کے اثرات فی الحال محدود ہیں، آئی ایم ایف
23 October 2026
جماعت اسلامی کا آج ملک کے 150 شہروں میں بیک وقت احتجاج اور دھرنوں کا اعلان
23 October 2026
روس نے اسرائیل کے ماسکو پر یہود دشمن مہم میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیے
23 October 2026
یوکرین کیساتھ معاہدہ ممکن، روس کو میدان جنگ میں شکست نہیں دی جا سکتی: صدر پوتن
23 October 2026
پیوٹن کو انسان دوست قرار دینے پر زیلنسکی کی اسٹیو وٹکوف پر تنقید
23 October 2026
یمنی فوج کے 780 فضائی اور فوجی حملے، 512 حوثی باغی ہلاک اور زخمی
22 October 2026