پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے کے انعقاد پرپھر شکوک کے بادل، بارش کی انٹری کا امکان
Web Desk
12 February 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کےدرمیان ہائی وولٹیج ٹاکرا بارش سے متاثرہونے کا خدشہ ہے۔ اتوار 15فروری کو سری لنکاکے دارلحکومت کولمبومیں گروپ اے کا اہم ترین میچ شیڈول ہے۔ تاہم غیرمتوقع موسم اور محکمہ موسمیات کی رپورٹس نے ممکنہ طورپر میچ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگادیاہے۔
محکمہ موسمیات کی مختلف رپورٹس کے مطابق پاک بھارت میچ کے دن بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کا 50 فیصد امکان ہے، جبکہ شام 6 بجے کے قریب شہر میں 2.1 ملی میٹر بارش متوقع ہے۔
اگر میچ بارش کی نذر ہو جاتا ہے تو پاکستان اور بھارت دونوں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا جائے گا۔شائقین یہی دعا کررہے ہیں کہ کرکٹ کی دنیاکا سب سے بڑامقابلہ بارش سے متاثر نہ ہو۔پاکستانی ٹیم اپنےدونوں میچز جیت کر گروپ اے میں 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔
متعلقہ عنوانات
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، ٹیم کا مفاد مقدم ہے: بابر اعظم
27 August 2026
مچل سٹارک پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے
27 August 2026
پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور کا فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان
27 August 2026
قومی ویمنز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی
26 August 2026
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026