LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پولیس اور عدالتی نظام ناقص ، پورے سسٹم کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان سندھ طاس معاہدے کی پاسداری علاقائی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے: اسحاق ڈار ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، رائفل تھامے تصویر کیساتھ ’نو مور نائس گائے‘ کا پیغام امریکا ایران تنازع کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات اور سفارت کاری ہے: چین آبنائے ہرمز سے کسی جہاز کو بغیر اجازت گزرنے کی اجازت نہیں: ایران امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ دباؤ سے سفارتکاری بحال نہیں ہوسکتی: عباس عراقچی ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا روسی اخبارات میں سی آئی اے چیف کے دورہ ماسکو، برطانیہ کو روسی انتباہ اور سوئس پابندیوں کے مستقبل پر بحث پنجاب اسمبلی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور پاکستان کے پورٹ سسٹم میں اصلاحات، 85 اقدامات پر عملدرآمد پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرادیں نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا این ای ڈی یونیورسٹی اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ایران نے امریکی پابندیوں کو ریاستی دہشتگردی قرار دے دیا ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا اور چاندی مہنگی

Web Desk

4 February 2026

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 14,800 روپے بڑھ کر 5,29,162 روپے ہو گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 12,689 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 4,53,671 روپے پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 148 ڈالر بڑھ کر 5,064 ڈالر ہو گیا۔

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 109 روپے کے اضافے سے 9,255 روپے پر پہنچ گئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 93 روپے بڑھ کر 7,934 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 87.80 ڈالر پر پہنچ گئی ہے