آج پاکستان سمیت متعدد ممالک میں دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہوگا
Web Desk
20 March 2026
آج 20 مارچ کو دنیا کے مختلف خطوں سمیت پاکستان میں دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہو گیا ہے۔
سائنسی اصطلاح میں اس مظہر کو Spring Equinox کہا جاتا ہے، جب سورج عین خطِ استوا کے اوپر ہوتا ہے اور دن و رات تقریباً 12، 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ قدرتی مظہر سال میں دو مرتبہ پیش آتا ہے، ایک مارچ میں اور دوسرا ستمبر میں جسے Autumn Equinox کہا جاتا ہے۔
اگرچہ اس موقع پر دن اور رات کو برابر کہا جاتا ہے، تاہم سورج کی روشنی کے پھیلاؤ اور فضائی اثرات کے باعث دن کا دورانیہ چند منٹ زیادہ ہو سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو نئے آن لائن فراڈ سے خبردار کردیا گیا
4 October 2026
انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز
4 October 2026
یوٹیوب پر ایک اور سائن اِن مسئلہ، صارفین کو اکاؤنٹ کھولنے مشکلات
4 October 2026
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان
2 October 2026
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026