عمران عباس کو بھارت میں کام کے دوران کیا مشکل پیش آئی؟ اداکار کا انکشاف
Web Desk
5 May 2026
معروف اداکار عمران عباس نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کے دوران اردو کے اصل لہجے اور تلفظ کو برقرار رکھنا ان کے لیے ایک بڑا چیلنج تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت میں اردو الفاظ کو اکثر ہندی انداز میں ادا کیا جاتا ہے، خاص طور پر حرف “خ” کی ادائیگی میں نمایاں فرق پایا جاتا ہے۔ عمران عباس نے بتایا کہ فلم ’جاں نثار‘ میں بپاشا باسو کے ساتھ کام کے دوران اور فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی شوٹنگ کے موقع پر بھی انہیں لسانی اختلافات کا سامنا کرنا پڑا اور بعض مقامات پر تلفظ بدلنے کا کہا گیا، تاہم انہوں نے اپنے اصل انداز پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ ان کے مطابق ’بیوقوف‘ جیسے عام الفاظ کے تلفظ میں بھی فرق موجود تھا، جسے وہ مختلف ثقافتی پس منظر کا عکاس سمجھتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار
3 September 2026
مومنہ اقبال و ثاقب چڈھر کیس: نئے ڈیجیٹل شواہد پر دوبارہ نوٹس جاری، ازسرنو تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل
3 September 2026
مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان
3 September 2026
مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار
3 September 2026
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026