LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار

اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا

Web Desk

3 August 2026

بھارتی فلم انڈسٹری کے آنجہانی لیجنڈ اداکار اوم پوری کی وفات کے سالوں بعد ان کی پہلی اہلیہ سیما کپور نے اپنی ناکام ازدواجی زندگی کے بارے میں انتہائی دردناک انکشافات کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں سیما کپور نے دعویٰ کیا کہ شادی سے محض 01 دن قبل اوم پوری نے اعتراف کیا تھا کہ ان کے گھر میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ تعلقات رہے ہیں، تاہم تمام تیاریاں مکمل ہونے کے باعث وہ آخری لمحے میں شادی نہ توڑ سکیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بعد میں اوم پوری اور نندیتا پوری کی بڑھتی قربتوں کی وجہ سے ان کی شادی تباہی کا شکار ہوئی اور جب ان کی علیحدگی ہوئی تو وہ حاملہ تھیں۔ سیما کے مطابق اس ذہنی دباؤ اور شدید جذباتی صدمے کے باعث وہ اپنے ہونے والے بچے سے بھی محروم ہو گئیں۔