اداکارہ اقرا عزیز نے بیٹی کا چہرہ پہلی بار دکھا دیا، تصاویر وائرل
Web Desk
3 August 2026
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے بالآخر اپنی نو مولود بیٹی کا چہرہ پہلی بار مداحوں کے سامنے پیش کر دیا ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
اقرا عزیز نے اس سے قبل انسٹاگرام کے ذریعے اپنی بیٹی کی پیدائش کی اطلاع مداحوں کو دی تھی، تاہم اس وقت بیٹی کا چہرہ چھپا کر رکھا گیا تھا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹی کا چہرہ دکھایا اور بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام صوفیہ حسین رکھا ہے. وائرل ہونے والی تصاویر میں ان کے بڑے بیٹے کبیر حسین کو بھی اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ اقرا عزیز اور معروف میزبان و ہدایت کار یاسر حسین کی شادی کے بعد اب ان کے دو بچے، کبیر اور صوفیہ ہیں۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026